• news

ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم :اعجاز احمد ناگرہ 

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) سینٹرل چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن اعجاز احمد ناگرہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے فوری طور پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع او رپٹرولیم مصنوعات میں کمی کا مطالبہ تھا جسے تسلیم کرکے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کاروباری برادری کو بڑا ریلیف دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن