• news

منشیات فروشوں گرفتار 3 کلو 700 گرام چرس برآمد 

4
لاہور(نامہ نگار) تھانہ غازی آباد اور ہربنس پورہ پولیس نے 4 منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا ہے ۔گرفتار ملزمان میں صابر حسین، کاشف، نصیراور عامر شامل ہیں ۔ملزمان کے قبضے سے 3 کلو 700 گرام چرس برآمد ہوئی ہے ۔ملزمان نے نہر کنارے منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔پولیس نے گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن