سائفر ایک حقیقت، موجودہ حکومت کا قیام اس کے مندرجات کا نتیجہ ہے ،سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سائفر ایک حقیقت ہے سائفر ہماری حکومت نے قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کیا تھا،سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ موجودہ حکومت کا قیام اس کے مندرجات کا نتیجہ ہے بحث کس بات پر ہے کیا یہ ٹینکنگ معیشت سے توجہ ہٹانا ہے یا ڈار اور مریم کے این آر او سے ؟
سینیٹر شبلی فراز