• news

ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر کسی کمپنی نے دلچسپی نہ لی 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کو چھ سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلئے کوئی بولی موصول نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے خریداری کیلئے بولیاں طلب کی تھیں۔ بولیوں کو کھولنے کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی، 2023ء سے 2028ء تک ہر سال 12 ایل  این جی کارگو خریدے جاتے تھے جبکہ 6 سال کیلئے اضافی 72 ایل این جی کارگو خریدے گئے تھے۔ پاکستان کو 6 سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلئے کوئی بولی موصول نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن