• news

خاتون سمیت 4 افراد کے قتل میں سزائے موت پانے والے 4 ملزم بری 

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے چار ملزموں کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شہرام سرور پر مشتمل دو رکنی بنچ  نے نوید، ندیم، وسیم اور احتشام کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیا ہے۔ ملزموں کے خلاف خاتون سمیت چار افراد کے قتل کا مقدمہ نارروال پولیس نے درج کیا تھا۔
بری

ای پیپر-دی نیشن