• news

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ  کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان‘آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بھارت کے اکثر پٹیل بھی شامل ہیں۔ویمن پلیئر آف دی منتھ میں بھارت کی ہرمن پریت کور‘سمرتی مندھنا ک‘بنگلہ دیش کی نگار سلطانہ نامزد ہوئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن