• news

سپریم کورٹ نے 13 کلو چرس کے ملزم کو عدم شواہد  پر بری کر دیا 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے 13 کلوگرام چرس کے ملزم کو عدم شواہد کی پر بری کر دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت ملزم کے وکیل ارشد حسین یوسفزئی نے موقف اختیار کیا کہ پکڑے گئے پیکٹس کی قانون کے مطابق فوری لیبارٹری نہیں کروائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن