• news

مغربی ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ‘ چھتیں دیواریں گرنے سے 276 افراد زخمی 

تہران (نیٹ نیوز) ایران میں شدید زلزلے سے 276 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایران کے شمال مغربی حصوں میں زلزلے کی شدت5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی مرکز مغربی آذربائیجان میں اور اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ ریسکیو حکام نے چھتیں اور دیواریں گرنے سے 276 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، جنہیں مختلف ہسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن