• news

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 13 نومبرکو ہو گا

اسلام آباد (خبر نگار) ملک بھر میں نجی اور سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی)کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں ایم ڈی کیٹ  ٹیسٹ 13 نومبرکو ہو گا۔ ایم ڈی کیٹ کا امتحان چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہوگا۔ سینٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل نوکا بل منظورکر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن