• news

نوبل انعام کیمیا کی نئی شاخ کا تصور پیش کرنے والے 3 سائنسدانوں کے نام 

واشنگٹن (نیٹ نیوز) کیمیا کا نوبل انعام برائے 2022ء بھی تین سائنس دانوں کے نام رہا۔ جنہوں نے کیمسٹری کی نئی شاخوں کلک کمیسٹری اور آرتھوگونل کیمسٹری کا تصور پیش کیا اور پھر اس شعبے میں نمایاں تحقیق سے جدت بخشی۔ نوبل انعام 2022ء امریکی یونیورسٹی سٹینفورڈ یونیورسٹی سے وابستہ خاتون سائنس دان کیرولین آر برٹوزی، ڈنمارک کی یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کے مورٹن میلڈال اور امریکی تحقیقی ادارے سکریپس ریسرچ سے منسلک کے بیری شارپلس کو مشترکہ طور دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن