• news

واپسی کا ماحول

آملیں گے ایک دن اپنوں سے ’وہ‘ 
کوششیں جاری ہیں در پردہ یہاں
جس قدر حالات ہیں اب سازگار
اس قدر حالات تھے پہلے کہاں

ای پیپر-دی نیشن