• news

پہلی پاکستان جونیئر لیگ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ شروع


لاہور (سپورٹس رپورٹر)پہلی پاکستان جونیئر لیگ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ شروع ہوگئی۔ افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا۔ جونیئر ٹیموں نے مینٹورز کے ہمراہ مارچ پاسٹ بھی کیا،لیگ کی ٹیموں میں موجود مینٹورز کا تعارف کروایا گیا ، کولن منرو، شعیب ملک، عمران طاہر، ویوین رچرڈز، شاہد آفریدی اور ڈیرن سیمی سٹیج پر آئے۔

ای پیپر-دی نیشن