• news

پاکستان میں سیف گیمز کے  انعقاد کیلئے شیڈول تبدیل 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی نے پاکستان میں سیف گیمز کے پاکستان میں انعقاد کیلئے شیڈول تبدیل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔  سیف گیمز اکتوبر 2023 کی بجاے مارچ 2024میں پاکستان میں منعقد کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن