• news

منافع خور

ہاتھ لمبے ہیں ان کے حددرجہ
کونک نبٹے منافع خوروں سے
ختم کیسے ہو چور بازاری
منتظم خود ملے ہیں چوروں سے

ای پیپر-دی نیشن