• news

ایل ڈی اے آفس میں  آج کھلی کچہری لگے گی


لاہور( خبر نگار)سینئر صوبائی وزیر/وزیر ہاﺅسنگ/ وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں اسلم اقبال اور ڈی جی ایل ڈی اے عامر احمد خان آج صبح دس بجے سے دوپہر 12بجے تک ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاﺅن میں کھلی کچہری لگائیں گے۔ کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے جائیں گے۔ہر شہری کھلی کچہری میں شرکت کر کے ایل ڈی اے کے حوالے سے اپنے مسائل بیان کر سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن