• news

’میرے نبی میرے رہنما‘‘کمپین کاآغاز 


لاہور( سپیشل رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملک بھر میں 7 تا 15 اکتوبر’’میرے نبی میرے رہنما‘‘کمپین کا آغاز کر دیا ۔

کمپین کا آغاز مرکزی ناظم اعلیٰ شکیل احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ان کا کہنا تھا حضور پاک ؐتمام انسانیت کے لیے نمونہ بن کے آئے اور آپکا کردار ایک معلم کے طور پر کل جہان کیلئے ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن