دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور( نیوزرپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد52ہزارکیوسک اور اخرج80ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 16 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 16 ہزار800 کیوسک، خیرآباد پل آمد68ہزار700کیوسک، اخراج 68 ہزار 700 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد12ہزار600کیوسک اور اخراج 28 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد 17 ہزار 800 کیوسک اور اخراج5ہزار 300کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 83ہزار500کیوسک اور اخراج 75 ہزار 500 کیوسک، چشمہ 98 ہزار 300 کیوسک اوراخراج91ہزارکیوسک، تونسہ آمد 85ہزار700کیوسک اور اخراج60 ہزار 900کیوسک، گدو آمد 59 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 48 ہزار400کیوسک، سکھر آمد 45ہزار500کیوسک اور اخراج 33 ہزار 600 یوسک، کوٹری آمد 86 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 57 ہزار500کیوسک رہا۔
، تریموں آمد20ہزار 500کیوسک اور اخراج 2 ہزار 700 کیوسک، پنجند آمد16ہزار 300کیوسک، اور اخراج 2ہزار100کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ، پانی کی موجودہ سطح1543.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.438 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1185.95 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.503 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح645.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔