• news

برائلر گوشت کی قیمت میں8،فارمی انڈوں کے ریٹ میں13روپے کمی 

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے387 روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت5روپے کمی سے 258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت13روپے کمی سے 231روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن