اوکاڑہ میں2 لڑکوں سے زیادتی
اوکاڑہ (نامہ نگار) جان سے مارنے کی دھمکی دیکر اوباشوں نے دو لڑکوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ جندراکہ کے(س) کو اوباش ظہیر احمد ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا۔ دوسری واردات میں نواحی قصبہ اے 11 ون ایل کے رہائشی 13 (الف) کو اوباش معراج دین ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا ۔ اور اُسے نشہ آور چیز کھلا کر ساری رات بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
اوکاڑہ‘ زیادتی