امریکہ نے بچو ںکیلئے فائزر ویکسین کی 80لا کھ خوراکیں پا کستان کو فراہم کر دیں
اسلام آبا د (خصوصی نامہ نگار) امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی نے بچو ں کو کرونا سے تحفظ فراہم کر نے کیلئے فائزر ویکسین کی 80لا کھ خوراکیں حکو مت پا کستان کو فراہم کر دیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق امریکی حکومت نے بچوں کوکووڈ19سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار کی گئی فائزر ویکسین کی80 لاکھ خوراکوں پر مشتمل اضافی کھیپ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کے توسط اور حْکومت کے اشتراک سے پاکستان کو عطیہ کردی ہے۔
فائزر ویکسین