• news

بے یقینی


بے یقینی کی فضا ہے ہر طرف
ہر کوئی ہے دوسرے سے بدگماں
مل کے بیٹھیں سب اگر اک میز پر
کیوں نہ پھر حالات ہوں بہتر یہاں

ای پیپر-دی نیشن