• news

خوست، مزار شریف میں 225 جوڑوں کی اجتماعی شادی 

خوست( شنہوا) خوست اور مزار شریف میں 225 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ افغان حکام کے مطابق  خوست اور مزار شریف میں 225 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا جس پر افغان حکام کے مطابق  اجتماعی شادیاں  غیر ضروری رسوم ورواج اور مہنگائی کے اس دور میں بیش بہا اخراجات سے بچنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ جسے عوام نے پسند کیا اور کہا کہ اس قسم کی شادیوں کو فروغ دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن