• news

عمران خان نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر بد اخلاقی کا کلچر عام کیا گیا :حسن سردار  


جھبراں(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وپی پی 136کے کوآرڈینیٹر حسن سردار  نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی آڈیو لیکس کے بعد انکی چالاکیوں سے پردہ اٹھا گیا ہے، ، اپنے ایک بیان میں میجر حسن سردار نے کہا کہ عمران خان نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر بد اخلاقی اور بد زبانی کا کلچر عام کیا ملک و قوم کو انارکی کی آگ میں جھونکنے کی سازش کی۔

ای پیپر-دی نیشن