• news

ضلعی انتظامیہ کا سندر رائیونڈ روڈ پر تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن


سندر ( نامہ نگار) سندر سٹیٹ بورڈ آف مینجمنٹ کی جانب سے درخواست پر کمشنر لاہور ڈویژن کی ہدایات پر اے سی رائیونڈ نے بھاری مشینری کے ہمراہ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سندر رائیونڈ روڈ پر قائم تمام ناجائز تجاوزات کو مسمار کر دیا ہے ۔اس موقع پر اے سی رائیونڈ کے ہمراہ انفورسمنٹ انسپکٹر کے علاوہ پولیس کے بھی بھاری نفری موقع پر موجود رہی ۔

ای پیپر-دی نیشن