• news

نبی کریم ؐہر مسلمان کے دل  میں بستے ہیں:شیخ عاصم مظہر 


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت)معروف سماجی شخصیت شیخ عاصم مظہر نے کہا ہے کہ نبی کریم ؐہر مسلمان کے دل میں بستے ہیں، اسوہ حسنہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے وجہ تخلیق کائنات،رہبر انسانیت،خاتم النبین ہمارے ایمان کی بنیاد ہیں، اسلام اور قرآن ہمیں نبی رحمت ؐ کی وساطت سے ملا جو قیامت تک کے مسلمانوں کی رہنما ئی کا ذریعہ اور فلاح و نجات کا حقیقی ضامن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن