کتاب ہدایت
O
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
انہوں نے فرمایا کہ اے میری قوم! مجھ میں ذرابھی کم عقلی نہیں‘ لیکن میں پروردگار کا بھیجا ہوا‘ پیغمبر ہوں O تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور میں تمہارا امانتدار خیرخواہ ہوں O