اے سی پیر محل پر تشدد‘ ملزم وکلاء نے ضمانت قبل ازگرفتاری کرا لی
پیر محل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پر تشدد کے مقدمہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے۔ عرفان مارٹن پر تشدد کے الزام میں را ئو نعمان عاقل چوہدری صہیب منیر رامے،اکرم نوناری کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
مقدمہ میں نامزد ملزمان نے انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی۔
وکلاء ضمانت