آڈیو لیکس کا سلسلہ بند ہونا چاہئے: راجہ بشارت
لاہور (خصوصی نامہ نگار)راجہ بشارت نے کہا ہے کہ آڈیولیکس نوازشریف، شہباز شریف اور عمران خان کے خلاف بھی آئیں، اب پرویز الٰہی اور میرے خلاف بھی آڈیو لیک آئی ہے، سلسلہ بند ہونا چاہیے،
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں راجہ بشارت نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف کا مؤقف ایک ہی ہے، عوام میں تاثر دیتے ہیں کہ آپس میں اختلافات ہیں۔
راجہ بشارت