مہنگائی پر قابو پایا جائے: ناظم شوکت
لاہور(نیوز رپورٹر )چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا کہ ملک میں مہنگائی نے عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا۔ ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ مہنگائی پر قابو پائے اور عوام کو ریلیف دے۔