برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے377 انڈوں کے ریٹ میں ایک روپیہ اضافہ
لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے377روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے233روپے فی درجن رہی۔
فیصل آباد:فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائی