4 سال سے شاہکام فلائی اوور‘ شیرانوالہ لاہور برج مکمل نہ ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور (خصوصی نامہ نگار) چار سال سے لاہور میں شاہکام فلائی اوور، شیرانوالہ اور لاہور برج مکمل نہ ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ پنجاب حکومت چار سال سے شاہکام فلائی اوور، شیرانوالہ اور لاہور برج منصوبے مکمل نہیں کر سکی۔ ان منصوبوں کی پہلے مئی پھر ستمبر میں ڈیڈ لائن دی گئی۔
قرارداد