• news

آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد بھارتی فلم  کا 10 سالہ ہیرو چل بسا

ممبئی (نیٹ نیوز) بھارت کی جانب سے آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد فلم چھیلو شو کا 10 سالہ ہیرو راہول کولی چل بسا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  راہول کولی  بلڈ کینسر سے نبرد آزما تھے۔
 راہول کولی کی فلم گزشتہ سال کئی بین الاقوامی فلم فیسٹولز میں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی اور کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔
بھارتی ہیرو 

ای پیپر-دی نیشن