• news

جنوبی امریکی ملک پیرو میں76بچوں کی دل نکلی نعشیں برآمد

لیما(این این آئی)میڈیارپورٹس کے مطابقجنوبی امریکی ملک پیرو کے علاقے پامپا لا کروز میں آثار قدیمہ ماہرین کو 76 بچوں کی باقیات ملی ہیں، جن کا دل نکال لیا گیا تھا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق تجزیہ کرنے کے بعد ماہرین کو ایسی نشانیاں بھی ملیں جن سے قیاس کیا گیا کہ ان بچوں کی بلی چڑھائی گئی تھی یا قربانی دی گئی تھی۔گیبریل پریٹو نے لائیو سائنس کو بتایا کہ ان بچوں کو ایک مصنوعی ٹیلے کے اوپر بالکل سیدھا دفن کیا گیا تھا اور ان کے پاں مشرق کی طرف تھے۔
پیرو نعشیں برآمد

ای پیپر-دی نیشن