روڈا ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس، تحریری جواب طلب
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی روڈا ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے مفاد عامہ کی درخواست کی ۔
عدالت کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ روڈا اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کا سہارا لے کر کارروائیاں کر رہی ہے۔
روڈا