• news

اختر اقبال ڈار کا فیضان خالد کی والدہ ‘ رضا شاہ کی بیوی کی وفات پر اظہار تعزےت


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار گزشتہ روز سابق ایم پی اے فیضان خالد ورک کی والدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کے گاﺅں بدومرادے گئے جہاں ان کی والدہ کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دریں اثناءاختر اقبال ڈار نے سابقہ ایکسین ایریگیشن رضا شاہ کی بیوی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر گئے اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا اور کہا کہ اللہ مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان کرےں۔


 اس مو قع پر ضو اختر ڈار بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن