عدم شواہد پر سپریم کورٹ نے 120 کلو چرس کے ملزم کو بری کر دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے 120 کلو گرام چرس کے ملزم عبدالغنی کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔
دوران سماعت ملزم کے وکیل ارشد حسین یوسفزئی نے دلائل دیئے کہ ملزم کے خلاف شواہد نہیں ہیں، ملزم کے خلاف قانون کے مطابق محرر پیش نہیں ہوا، ٹرک نہ تو ملزم کے نام تھا اور نہ ہی چلا رہا تھا۔
ملزم بری