• news

ٹھوڑی پر گٹار کھڑا کرنے کا گینیز ریکارڈ


آئیڈاہو (نیٹ نیوز) امریکہ میں ایک شخص نے ٹھوڑی پر طویل دورانیے تک گٹار کا توازن قائم کرکے گنیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ ایک گھنٹہ 35 منٹ تک ٹھوڑی پر گٹار توازن کے ساتھ کھڑا کرکے بنایا۔

 اس سے قبل یہ ریکارڈ سپین کے کرسچین روبروٹو لوپیز روڈریگیز کے پاس تھا جنہوں نے ایک گھنٹہ 13 منٹ اور 25 سیکنڈ تک گٹار کا توازن قائم کرکے ریکارڈ قائم کیا تھا۔
 ریکارڈ

ای پیپر-دی نیشن