نئی دہلی: صرف فضائی آلودگی نہ پھیلانے والی گاڑیوں کو پٹرول ملے گا
نئی دہلی (نیٹ نیوز) نئی دہلی کی حکومت نے شہر میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے احکامات جاری کر دیئے۔ دہلی حکومت نے پٹرول پمپس کیلئے حکم جاری کیا جس میں صرف پلیوشن انڈر کنٹرول سرٹیفکیٹ رکھنے والے گاڑیوں کے مالکان کو ہی پٹرول ڈالنے کا کہا گیا ہے۔