• news

صدر  نے سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنک ڈکیتی اور قتل کے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی۔ شامیر کو بنک ڈکیتی کے دوران گارڈ کو قتل کرنے کے جرم میں موت سنائی گئی تھی۔ صدرمملکت  نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت اپیل کو مسترد کیا۔

ای پیپر-دی نیشن