• news

 ولید حسین  پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو  چیف منسٹر پنجاب تعینات 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ولید حسین کو پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر پنجاب تعینات کر دیا۔ سیکرٹری ٹو چیف منسٹر (کوآرڈینیشن) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن