• news

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، شبلی فراز، مراد سعید کی ضمانت منظور 


اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر اقبال کی عدالت نے دفعہ144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مرادسعید  اور شبلی فراز کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد پانچ پانچ ہزار روپے مالیتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرنے کا حکم سنا دیا۔
 ضمانت منظور 

ای پیپر-دی نیشن