• news

برائلر گوشت 392روپے کلو  انڈے 234روپے درجن 

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے261روپے فی کلو جبکہ فاری انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن