• news

نوسر باز نے سعودی شہری بن کر 60ہزار روپے لوٹ لئے 


لاہور(نامہ نگار)د اتا دربار کے قریب نوسرباز نے مبین لیاقت کی دکان پرجا کر خود کوسعودی شہری ظاہر کےا ۔ سر پر ٹوپی بھی پہن رکھی تھی۔ دکاندار کو ریال دکھا کر پاکستانی کرنسی دکھانے کو کہا اوراس مےں سے60ہزار روپے غائب کیے اورچکمہ دے کر فرار ہو گیا ہے۔داتا دربار پولیس نے نوسرباز کی تلاش شروع کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن