• news

3منشیات فروش گرفتار‘ساڑھے  3کلو چرس‘دیسی شراب برآمد


لاہور(نامہ نگار) باغبانپورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے دوران تےن منشےات فروشوں مزمل، صابر اور یوسف کو گرفتار کر کے 3 کلو 500 گرام چرس اور 105 لیٹر دیسی شراب برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے ہےں۔ دوران تفتیش ملزمان نے جی ٹی روڈ کے گردونواح میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن