• news

 اس ہفتے سٹیٹ بنک ذخائر میں مزید 300 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ،اسد عمر


 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ اس ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں مزید 300 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہم آدھے سے زیادہ ذخائر کھو چکے ہیں جو عدم اعتماد کی تحریک کے وقت خزانے میں موجود تھے اسد عمر نے کہا کہ بحران بدستور گہرا ہوتا جا رہا ہے حکومت اپنے بدعنوانی کے مقدمات کو ختم کرنے میں مصروف ہےں۔
اسد عمر

ای پیپر-دی نیشن