• news

سپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف عمرے  کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ


اسلام آباد(نا مہ نگار)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ۔اسمبلی کی غیر موجودگی میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم خان درانی قائم مقام سپیکر کے فرائض سر انجام دیں گے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن آئین کے آرٹیکل 53کی شق 3کے تحت جاری کیا گیا ہے۔
سپیکر 

ای پیپر-دی نیشن