• news

پیر محل میں اوباش کی خاتون سے زیادتی

پیر محل (نامہ نگار) خاتون اوباش کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ گائوں 721  گ ب کے مکین اسحاق ولد صالح نے الزام عائد کیا ہے کہ اوباش مبشر اقبال نے جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے میری بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متعلقہ تھانہ پولیس نے واقعہ کا علم ہونے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔
کارروائی

ای پیپر-دی نیشن