• news

واہگہ پر پاکستانی ڈرائیور کی گرفتاری‘ ساتھیوں کا احتجاج‘ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روک دی


چمن (نوائے وقت رپورٹ) واہگہ بارڈر پر پاکستانی ڈرائیور کی گرفتاری کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے باب دوستی کے راستے افغانستان سے بھارت کیلئے افغان ٹرانزٹ معطل کر دی۔ کوژک ٹاپ کے مقام پر بھارت جانے والے ڈرائی فروٹ کے کنٹینرز‘ ٹرک روک دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن