شہباز شریف،حمزہ شہباز اعلیٰ عدالت سے بری،مخالفین منہ دیکھانے کے قابل نہیں:خالدجوئیہ
کاہنہ(نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالدجوئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف سابقہ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کو اعلی عدالت نے بری کر دیا۔ عمران خان نے اپنے دورہ اقتدار میں ن لیگی درجنوں سے زائد رہنمائوں پر مقدمات درج کروائے یہاں تک کہ پی ٹی آئی کے دورہ اقتدار میں ن لیگی رہنما با عزت بری ہوئے صرف مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کو جیلوں میں ڈالنے پر چار سالہ اقتدار گزار دیا لیکن عوام کے بارے میں ایک دن بھی نہ سوچا ن لیگی رہنمائوں کے خلاف مقدمات درج کروانے والے کہیں بھی منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے ن لیگ ایماندار اور جمہوریت پسند جماعت ہے ۔