عوام عمران کی ایک آواز پر اسلام آباد پہنچنے کے لیے تیار ہیں: رو بینہ امجد
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )خان کو فتنہ اور پاگل کہنے والے عوام کے مینڈیٹ پر دو بارہ شپ خون مارنے کو تیا ر بیٹھے ہیں عمران خان کی طرف سے لا نگ ما رچ کی کال پر چا رو ں صو بو ں کی عوام حکو متی دھمکیو ں کی پر واہ کیے بغیر قائد کی ایک آواز پر اسلام آباد کی طرف پہنچنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں ان خیالات کا اظہار نائب صدر سینٹرل پنجا ب پی ٹی آئی خواتین ونگ رو بینہ امجد ذیلدار سا بق ممبر ضلع کونسل گو جرانوالہ، سونیا چوہدری جنرل سیکرٹری ضلع گوجرانوالہ ، مبشرہ ارم نائب سیکرٹری ضلع گوجرانوالہ نے مشترکہ طو ر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا ۔